6 lines
556 B
Plaintext
6 lines
556 B
Plaintext
\v 11 ۔اَفلاک خُوش ہوں اَور زمین شادمانی کرے۔
|
|
سمُندر اَور اُس کی معمُوری شور مچائے۔ \v 12 ۔میدان اَور جو کُچھ اُس میں ہَے خُوشی کرے۔
|
|
بلکہ جنگل کے تمام درخت مسرُور ہوں۔ \v 13 ۔خُداوند کے حضُور۔ کیونکہ وہ آرہا ہَے۔
|
|
وہ آ رہا ہَے تاکہ دُنیا کی عدالت کرے۔
|
|
وہ عدل سے کُرہ اَرض کی۔
|
|
اَور اپنی سچّائی سے قوموں کی عدالت کرے گا۔ |