ur_psa_text_ulb/90/14.txt

6 lines
558 B
Plaintext

\v 14 ۔ہمیں جلد اپنی رحمت سے آسُودہ کر۔
تاکہ ہم اپنے سب دِنوں میں شادمانی کریں اَور خُوش ہُوں۔ \v 15 ۔جِتنے دِن تُو نے ہمیں دُکھ دِیا ہَے۔
اَور جتنے برس ہم مُصِیبت میں رہے ہَیں
اُتنی ہی خُوشی ہمیں عِنایت کر۔ \v 16 ۔تیرا کام تیرے بندوں پر
اَور تیرا جلال اُن کی اولاد پر ظاہر ہو۔
اَور خُداوند ہمارے خُدا کی شفقت ہم پر ہو۔