|
\v 64 ۔اُن کے کاہِن تلوار سے مارے گئے۔
|
|
اَور اُن کی بیواؤں نے نَوحہ نہ کِیا۔ \v 65 ۔تب خُداوند گویا نِیند سے جاگ اُٹھا۔
|
|
اُس جنگجُو کی طرح جو مَے سے مخُمور ہو۔ \v 66 ۔اَور اُس نے اپنے دُشمنوں کو مار کر پَسپا کر دِیا۔
|
|
اَور ہمیشہ کے لئے اُنہیں شرمِندہ کِیا۔ |