ur_psa_text_ulb/74/16.txt

3 lines
299 B
Plaintext

\v 16 ۔دِن تیرا ہَے۔ اَور رات بھی تیری ہی ہَے۔
مہتاب اَور آفتاب کو تُو ہی نے بنایا ہَے۔ \v 17 ۔تُو نے زمین کی تمام حُدُود ٹھہرائی ہَیں۔
گرما اَور سرما تُو ہی نے بنائے ہَیں۔