6 lines
705 B
Plaintext
6 lines
705 B
Plaintext
\c 53 ( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " محلت" مَشکِیل۔ از داؤؔد) \v 1 ۔نادان اپنے دِل میں کہتا ہَے۔
|
||
کہ " کوئی خُدا ہَے ہی نہیں"
|
||
وہ بگڑ گئے ہَیں۔ اُنہوں نے قابِل نفرت کام کئے ہَیں۔
|
||
کو ئی نہیں جو نیکی کرے۔ \v 2 ۔ خُدا آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کرتا ہَے۔
|
||
تاکہ دیکھے کہ آیا کوئی ہَے جو دانِشمند ہو اَور خُدا کی طلب کرتا ہو۔ \v 3 ۔ وہ سب کے سب گُمراہ ہو گئے ہَیں۔ وہ بِگڑ گئے ہَیں۔
|
||
کو ئی نہیں جو نیکی کرے ۔ایک بھی نہیں۔ |