6 lines
500 B
Plaintext
6 lines
500 B
Plaintext
\v 11 ۔ میری ہڈیاں رِیزہ رِیزہ کی جاتی ہَیں۔
|
||
جب میرے مخالف مجھے ملامت کرتے ہیں۔
|
||
یعنی جب کہ وہ ہر وقت مُجھ سے کہتے ہَیں۔ " تیرا خُدا کہاں ہَے؟"
|
||
12۔ اَے میری جان تُو کیوں دِل گیر ہوگئی ہَے۔
|
||
اَور مُجھ مَیں کیوں آہ مارتی ہَے۔
|
||
خُدا پر بھروسا رکھّ کیونکہ اَب بھی مَیں اُس کی تعریف کرُوں گا۔ |