5 lines
534 B
Plaintext
5 lines
534 B
Plaintext
\v 5 ۔تُو مُجھے اُس جال سے نِکال لے گا۔
|
||
جو اُنہوں نے میرے لئے چھُپا یا ہَے۔
|
||
کیونکہ تُو میری جائے پناہ ہَے۔ \v 6 ۔مَیں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں سونپتا ہُوں۔
|
||
اَے خُداوند خُدائے صادِق تُو مُجھے بچائے گا۔ \v 7 ۔ تُجھے اُن سے نفرت ہَے جو باطِل مَعبُودوں کو مانتے ہَیں۔
|
||
پر مَیں تو خُداوند ہی پر توکُّل کرتا ہُوں۔ |