ur_psa_text_ulb/30/06.txt

7 lines
559 B
Plaintext

\v 6 ۔کیونکہ اُس کا غضب فَقط پل بھر کا ہَے۔
مگر اُس کا کرم تمام زِندگی بھر کا۔
رات کو شاید رونا پڑے۔
پر فجرکو خُوشی کی نوبت آتی ہَے۔ \v 7 ۔میں نے تو اطمینان کے وقت کہا تھا۔
کہ مُجھے کبھی بھی جُنبش نہ ہوگی۔ \v 8 ۔اَے خُداوند تُو نے اپنے کرم سے
مُجھے عظمت اَور طاقت بخشی تھی۔
جب تُو نے اپنا چہرہ چھُپا یاتو مَیں گھبرا گیا۔