This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 13 ۔ کیونکہ تُو انہیں بھگا دے گا۔
تُو اُن کے مقابلے میں اپنی کمان چڑھائے گا۔
14۔ اَے خُداوند تُو اپنی قُوّت میں سر بُلند ہو۔
ہم گاتے ہوئے تیری قدرت کی تعریف کریں گے۔