6 lines
549 B
Plaintext
6 lines
549 B
Plaintext
\v 20 ۔اُس نے اپنا کلام بھیجا تاکہ اُنہیں شِفا دے۔
|
|
اَور اُنہیں ہلاکت سے رِہائی دے۔ \v 21 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
|
|
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے
|
|
بنی آدم کی خاطِر کِئے۔
|
|
اُس کی شکُر گُزاری ادا کریں۔ \v 22 ۔اَور وہ حمد کے ذَبیحے گُزرانیں۔
|
|
اَور خُوشی سے للکارتے ہُوئے اُس کے کاموں کا بیان کریں۔ |