|
\v 17 ۔وہ اپنے گُناہ کے سبب سے بیمار ہونے لگے۔
|
|
اَور اپنی بَدیوں کے سبب سےمُصِیبت میں پڑے۔ \v 18 ۔وہ ہر طرح کی خُوراک سے مُتنِفر ہو گئے۔
|
|
اَور مَوت کے دروازوں کے نزدِیک آگئے۔ \v 19 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
|
|
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے خلاصی دی۔ |