\v 24 ۔اَور اُنہوں نے اُس دِل پذیر سَرزمین کو حقِیر جانا۔
اَور اُس کے کلام کا یقین نہیں کِیا۔ \v 25 ۔اَور اپنے خَیموں میں کُڑ کُڑائے۔
اَور خُداوند کی اِطاعت نہ کی۔