ur_psa_text_ulb/102/23.txt

4 lines
331 B
Plaintext

\v 23 ۔اُس نے راہ میں میرا زور گھٹا دِیا ہَے۔
اُس نے میرے دِنوں کو کوتاہ کر دِیا ہے۔ \v 24 ۔میں کہتا ہُوں کہ اَے میرے خُدا۔
نصف عُمر میں مُجھے اُٹھا نہ لے۔
تیرے برس تو پُشتوں کی پُشت تک ہَیں۔