ur_psa_text_ulb/102/07.txt

3 lines
352 B
Plaintext

\v 7 ۔میں بیابان کے حَواصل کے مُشابہ بن گیا ہُوں۔
مَیں کھنڈروں کے الُّو کی مانند ہو گیا ہُوں۔ \v 8 ۔میرے دُشمن دِن بھر میری ملامت کرتے ہَیں۔
اَور جو مُجھ پر جَلتے ہَیں وہ میرا نام لےکر لعنت کرتے ہَیں۔