|
\v 2 ۔مَیں کامِل راہ میں چلتا رہُوں گا۔
|
|
تُو میرے پاس کب آئے گا؟
|
|
مَیں اپنے گھر میں۔
|
|
اپنے دِل کی بے گُناہی میں چلتا رہوُں گا۔ \v 3 ۔مَیں کِسی بدی کے اَمر کو۔
|
|
اپنے پیش نِگاہ نہ رکھُّوں گا۔
|
|
مَیں کَج رَو کے کام سے نفرت رکھتا ہُوں۔
|
|
وہ مُجھ سے تعلُّق نہ رکھّے گا۔ |