6 lines
714 B
Plaintext
6 lines
714 B
Plaintext
\v 3 ۔تُو جس نے اپنی عظمت اَفلاک سے بُلند ترکی ہَے۔
|
||
تُو نے بچّوں اَور شیر خواروں کے مُنہ سے۔
|
||
اپنے مُخالِفوں کے باعِث اپنی حمد تیاّر کی ہَے۔
|
||
تاکہ تُو دُشمن اَور انتقام لینے والے کو خاموش کر دے۔ \v 4 ۔ جب مَیں تیرے اَفلاک کو دیکھتا ہُوں جو تیری دستکاری ہَیں۔
|
||
اَور چاند اَور سِتاروں کو جنہیں تُو نے قیام بخشا ہَے۔ \v 5 ۔ تو اِنسان کیا ہَےکہ تُو اُسے یاد فرمائے۔
|
||
یا آدم یاد کیا ہَے کہ تُو اُس کی خبر گیری کرے۔ |