ur_psa_text_ulb/18/37.txt

4 lines
497 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 ۔ تُو نے میرے قدموں کو کُشادہ راہ پر چلایا۔
اَور میرے پاؤں نہیں پھیلے۔ \v 38 ۔ مَیں اپنے دُشمنوں کا تعاقب کر کے اُنہیں جا لیتا تھا۔
اَور جب تک کہ اُنہیں فنا نہیں کر دیتا تھا۔ نہیں پھِرتا تھا۔ \v 39 ۔ مَیں نے اُنہیں چکنا چُور کر دِیا وہ اُٹھ نہ سکے۔
وہ میرے قدموں کے نیچے گِر پڑے۔