ur_psa_text_ulb/83/03.txt

4 lines
523 B
Plaintext

\v 3 ۔وہ تیری اُمّت کے خلاف فریب سے منصُوبے باندھتے ہَیں۔
اَور تیرے بچائے ہوؤں کے خلاف مشورہ کرتے ہَیں۔ \v 4 ۔وہ کہتے ہَیں کہ"آؤ ہم اُنہیں مِٹا دیں تاکہ یہ اُمّت ہی نہ رہیں۔"
اَور بعد اَزاں اِسرؔائیل کا نام و نِشان نہ رہے۔ \v 5 ۔ہاں وہ یک دِل ہو کر مشورہ کرتے ہَیں۔
اَور تیرے خلاف عہد باندھتے ہَیں۔