ur_psa_text_ulb/79/12.txt

4 lines
431 B
Plaintext

\v 12 ۔اور ہمارے ہمسائے جو طعنہ زنی تُجھ پر کرتے رہے ہَیں۔
اَے خُداوند اُسے سات گُنا اُنہی کے دامن میں ڈال دے۔ \v 13 ۔پر ہم جو تیری اُمّت اَور تیری چراگاہ کی بھیڑیں ہَیں۔
ابد تک تیرا شُکر کرتے رہیں گے۔
ہم نسل در نسل تیری سِتائش بیان کرتے رہیں گے۔