ur_psa_text_ulb/61/01.txt

6 lines
605 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 61 ( میر مغّنی کے لئے۔ تار دار سازوں کے ساتھ۔ از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا میری فریاد سُن۔
میری دُعا پر توجُّہ کر۔ \v 2 ۔ مَیں اِنتہائے زمین سے تُجھے پُکارتا ہُوں۔
جب کہ میرا دِل اَفسردہ ہو جاتا ہَے۔
تُو مُجھے چٹان پر بُلند کرے گا۔
تو مجھے آسائش عنایت کرے گا۔ \v 3 ۔ کیونکہ تُو میرے لئے ایک قلعہ ہَے۔
بلکہ دُشمن کے مُقابلہ میں ایک مُستحکم بُرج ہَے۔