ur_psa_text_ulb/53/04.txt

6 lines
525 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ کیا اُن بَد کر داروں کو کُچھ سمجھ نہیں۔
جو میری قوم کو روٹی کی طرح کھا جاتے ہَیں۔
اَور خُدا کا نام نہیں لیتے۔ \v 5 ۔ وہ وہاں بشِدّت کوفزدہ ہوئے۔
جہاں خوف کی کوئی بات نہیں تھی۔
کیونکہ خُدا نے تیرے مُحاصروں کی ہَڈیاں بکھیر دی ہَیں۔
وہ شرمِندہ ہوئے ہَیں۔ کیونکہ خُدا نے اُنہیں رَدّ کر دِیا ہَے