ur_psa_text_ulb/32/07.txt

3 lines
397 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ تُو میری جائے پناہ ہَے تُو مُجھے مصائب سے بچائے گا۔
تُو نجات کے جشن سے مُجھے گھیر لے گا۔(سِلاہ) \v 8 ۔ مَیں تُجھے تعلیم دوں گا۔اور جس راہ پر تجھے چلنا ہے بتاؤ ں گا
میں تجھے صلاح دُوں گا۔ اَور اپنی نِگاہ تُجھ پر لگاؤں گا۔