ur_psa_text_ulb/30/01.txt

4 lines
450 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 30 \v 1 ۔ ( زبور۔ ہَیکل کی تقدیس کا گیت ۔ از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند مَیں تیری تعظیم کرُوں گا۔
کیونکہ تُو نے مُجھے چھُڑایا۔
اَور تُو نے میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔ \v 3 ۔اَے خُداوند میرے خُدا۔
مَیں تیرے پاس چلّایا اَور تُو نے مُجھے شِفا بخشی۔