This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\c 111 ہلّلُویاہ \v 1 ۔ مَیں صادِقوں کی مجلِس میں اَور جماعت میں۔
اپنے سارے دِل سے خُداوند کا شُکر کرُوں گا۔ \v 2 ۔ خُداوند کے کام عظیم ہَیں۔
اُن سب کے لئے قابِل تفتیش ہَیں جو اُن میں مسرُور ہَیں۔ \v 3 ۔اُس کے کام جلالی اَور پُر حشمت ہَے۔