ur_psa_text_ulb/19/13.txt

7 lines
565 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ پھِر بھی کون خطا کو پہچان سکتا ہَے۔
پوشیدہ عیبوں سے مجھے پاک کر۔ \v 14 ۔ تُو اپنے خادِم کو غُرور سے بھی باز رکھّ
تاکہ وہ مُجھ پر غالِب نہ آئے۔
تب مَیں کامِل ہُوں گا۔
اَور کبیرہ گُناہ سے صاف ہُوں گا۔
15۔ میرےمُنہ کا کلام اورمیرے دِل کا خیال تیرے حضُور مقبُول ہو۔
اَے خُداوند۔ اَے میری چٹان اَے میرے فدیہ دینے والے۔