ur_psa_text_ulb/19/07.txt

5 lines
492 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔ آسمان کے ایک سرے سے اُس کی برآمد۔
اَور دُوسرے سرے تک اُس کی گشت ہوتی ہَے۔
اَور اُس کی حرارت سے ایک بھی چیز چھُپ نہیں سکتی۔
شریعت کی تعریف \v 8 ۔ خُداوند کی شریعت کامل ہَے۔ جان کو بحال کرنے والی ہَے۔
خُداوند کی شہادت قابِل اِعتماد ہَے ۔ کُند ذہن کو بھی دانِش بخشنے والی ہَے۔