ur_psa_text_ulb/73/27.txt

4 lines
467 B
Plaintext

\v 27 ۔کیونکہ دیکھ جو تُجھ سے جُدا ہوتے ہَیں وہ ہلاک وہ جائیں گے۔
تُو اُن سب کو فنا کرتا ہَے جو تُجھے چھوڑ کر زِنا کرتے ہَیں۔ \v 28 ۔لیکن میرے لئے یہ اچھّا ہَے کہ مَیں خُدا کے قریب ہُوں۔
اَور خُداوند خُدا کو اپنی پناہ گاہ بنا لُوں۔
میں تیرے سب کاموں کا بیان کُروں گا۔