ur_psa_text_ulb/73/25.txt

3 lines
360 B
Plaintext

\v 25 ۔آسمان پر تیرے سِوا میرا کون ہَے؟
اَور جب تُو میرے ساتھ ہَے تو زمین سے مُجھے کوئی خوشی نہیں۔ \v 26 ۔گو میرا جِسم اَور میرا دِل زائل ہو جائیں۔
تو بھی خُدا ہی اَبد تک میرے دِل کی چٹان اَور میرا بخرہ ہَے۔