ur_psa_text_ulb/73/18.txt

4 lines
462 B
Plaintext

\v 18 ۔بے شک تُو اُنہیں پھِسلنی راہ پر رکھتا ہَے۔
اَور ہلاکت کی طرف دھکیلتا ہَے۔ \v 19 ۔وہ کیسے دم بھر میں اُجڑ گئے ہَیں۔
وہ نیست بلکہ دہشتوں میں نابُود ہو گئے ہَیں۔ \v 20 ۔اَے خُداوند جاگ۔ اُٹھنے والے خواب کی طرح۔
اُٹھ کر تُو اُن کی صُورت ِ و ہمیہ کو ناچیز جانے گا۔