ur_psa_text_ulb/77/01.txt

3 lines
297 B
Plaintext

\c 77 [میر مغّنی کےلئے۔ یدُوتؔون کے طور پر۔ ازآسفؔ۔ مزمُور]
\v 1 ۔میری آواز خُدا کے حضُور رہَے اور مَیں فریاد کرتا ہُوں۔
میری آواز خُدا ہی کے حضُور ہَے تاکہ وہ میری سُنے۔