ur_psa_text_ulb/76/11.txt

3 lines
339 B
Plaintext

\v 11 ۔خُداوند اپنے خُدا کے لئے مَنتّیں مانو اَور پُوری کرو۔
اُس کے گِرد وپیش کے سب لوگ مُہِیب کے لئے ہدیہ لائیں۔ \v 12 ۔جو اُمراء کی رُوح کو قبض کرتا ہَے۔
وہ زمین کے بادشاہوں کے لئے مُہِیب ہَے۔