ur_psa_text_ulb/76/08.txt

3 lines
255 B
Plaintext

\v 8 ۔تُو نے آسمان پر سے قَضا سُنائی۔
زمین ڈر گئی اَور خاموش ہو گئی۔ \v 9 ۔جب خُدا عدالت کرنے کو اُٹھا۔
تاکہ زمین کے سب پست حالوں کو بچا لے۔ (سلِاہ)