5 lines
558 B
Plaintext
5 lines
558 B
Plaintext
\v 4 ۔ کیونکہ اَے خُداوند مَیں تُجھ سے مَنت کرتا ہُوں۔
|
||
تُو صُبح کو میری آواز سُنتا ہَے۔
|
||
صُبح ہی کو مَیں اپنی فریاد تیرے آگے رکھّ کر اِنتظار کرتا ہُوں۔ \v 5 ۔ کیونکہ تُو ایسا خُدا نہیں جو شرارت سے خُوش ہو۔
|
||
بَدکار تیرے نزدیک رہ نہیں سکتا۔ \v 6 ۔اَور نہ گھمنڈی تیرے حضور کھڑے ہوتے ہیں۔
|
||
تجھے تمام بدکرداروں سے نفرت ہَے۔ |