ur_psa_text_ulb/88/13.txt

3 lines
372 B
Plaintext

\v 13 ۔لیکن اَے خُداوند مَیں تیری ہی دُہائی دیتا ہُوں۔
اَور صُبح کے وقت میری دُعا تیرے حضُور پُہنچتی ہے۔ \v 14 ۔اَے خُداوند تُو میری جان کو کِس سبب سے رَدّ کرتا ہَے؟
تُو اپنا چہرہ مُجھ سے کیوں چُھپائے رکھتا ہَے؟