\v 13 ۔کیونکہ مُجھ پر تیری بڑی رحمت ہَے۔
اَور تُو نے میری جان کو پاتال کی تہہ سے چُھڑایا ہَے \v 14 ۔اَے خُدا مغرُوروں نے مُجھ پر چڑھائی کی ہَے۔
اَور ظالمِوں کا ایک گروہ میری جان کے پیچھے پڑا ہَے۔
اَور وہ تُجھے اپنے پیِش ِنظر نہیں رکھتے۔