\v 3 ۔تُو میرا خُدا ہَے۔ اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر۔
کیونکہ مَیں دِن بھر تیرے آگے فریادکرتا ہُوں۔ \v 4 ۔اپنے خادِم کے جی کو خُوش کر۔
کیونکہ اَے خُداوند مَیں تیری طرف اپنی رُوح کو اُٹھاتا ہُوں۔