ur_psa_text_ulb/78/47.txt

5 lines
485 B
Plaintext

\v 47 ۔اُس نے اُن کے تاکوں کو اولوں سے۔
اَور اُن کے گُولر کو درختوں کو پالے سے مارا۔ \v 48 ۔اُس نے اُن کے گائے بَیلوں کو اَولوں کے۔
اَور اُن کی بھیڑ بکریوں کو بجلی کے حوالے کیا۔ \v 49 ۔اُس نے اپنا شدید غُصّہ۔
اپنا قہر اَور غضب اَور اِیذا۔
یعنی فرِشتگان ہلاکت کی فوج اُن پر بھیجی۔