ur_psa_text_ulb/77/18.txt

6 lines
523 B
Plaintext

\v 18 ۔تیری گرج کی آواز بگُولے میں تھی۔
برق نے جہان کو روشن کِیا۔
زمین لرزی اَور مُتزلزل ہوئی۔ \v 19 ۔تیری راہ سمُندر کے بیچ میں سے۔
اَور تیرا راستہ بڑے سمُندر میں سے جاتا ہَے۔
لیکن تیرے نقشِ قدم نا معلُوم ہُوئے۔ \v 20 ۔تُو نے مُوسؔیٰ اَور ہاروؔن کے وسیلے سے۔
گلّے کی مانند اپنی قوم کی رہنُمائی کی۔