ur_psa_text_ulb/63/05.txt

3 lines
303 B
Plaintext

\v 5 ۔میری جان گویا گُودے اَور چربی سے سیر ہوگی۔
اَور میرا مُنہ مسُرور لبوں سے حمد کر ے گا۔ \v 6 ۔مَیں اپنے پلنگ پر تُجھے یاد کرکے۔
رات کی بیداری میں تُجھ پر دھیان کرُوں گا۔