4 lines
489 B
Plaintext
4 lines
489 B
Plaintext
\v 21 ۔ جب تُو یہ کرتا ہَے تو کیا مَیں خاموش رہُوں ؟
|
||
کیا تُو گُمان کرتا ہَے ۔ کہ مَیں تُجھ ہی ساہُوں؟
|
||
مَیں تُجھے تنبیہہ کرکے یہ باتیں تیرے پیش نظر کر دُوں گا" \v 22 ۔اَ ے تُم جو خُدا کو فراموش کرتے ہو ۔ اِسے سو چ لو۔
|
||
ایسا نہ ہو مَیں تُمہیں پھاڑ ڈالُوں اَور چھُڑانے والا کوئی نہ ہو۔ |