6 lines
540 B
Plaintext
6 lines
540 B
Plaintext
\v 10 ۔کیونکہ تیرے پاس چشمہ حیات ہَے۔
|
||
اَور ہم تیرے نُور میں روشنی دیکھتے ہَیں۔ \v 11 ۔تُو اپنے پہچاننے والوں پر اپنی رحمت۔
|
||
اَور راست دِلوں پر اپنی صداقت ظاہر کر۔ \v 12 ۔مغرُور کا قدم مُجھ تک نہ پُہنچے۔
|
||
اَور شریر کا ہاتھ مُجھے ہانک نہ دے۔
|
||
13۔ دیکھ ۔بَد کر دار گرے پڑے ہَیں۔
|
||
وہ دھکیلے گئے ۔اَور اُٹھ نہیں سکتے ۔ |