ur_psa_text_ulb/27/11.txt

4 lines
379 B
Plaintext

\v 11 ۔اَے خُداوند اپنی راہ مُجھے بتا۔
اَور میرے مُخالفوں کے باعِث مُجھے ہموار رستے پر چلا۔ \v 12 ۔میرے دُشمنوں کی مرضی پر مُجھے نہ چھوڑ۔
کیونکہ جھوٹے گَواہ اَور ظلُم پھُنکار نے والے
میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہُوئے ہَیں۔