ur_psa_text_ulb/19/04.txt

5 lines
524 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔ کوئی کلام نہیں۔ کوئی تقریر نہیں۔
جس کی آواز سُنائی نہ دے۔ \v 5 ۔ اُن کاسُر تمام زمین پر۔
اَور اُن کا پیغام دُنیا کی اِنتہا تک پُہنچتا ہَے۔
اُن میں اُس نے آفتاب کے لئے خیمہ کھڑا کِیا ہَے۔ \v 6 ۔ جو دُلہے کی طرح اپنے خلوت خانے سے نکلتا ہَے۔
اَور پہلوان کی مانند اپنی دَوڑ میں دَوڑنے کو خُوش ہَے۔