ur_psa_text_ulb/23/06.txt

4 lines
228 B
Plaintext

\v 6 ۔میری زِندگی کے تمام ایّام میں
بھلائی اَور کرم میرے ساتھ ہوں گے۔
اَورز مانوں کی درازی تک۔
مَیں خُداوند کے گھر میں رہُوں گا۔