5 lines
551 B
Plaintext
5 lines
551 B
Plaintext
\v 3 ۔ تُو نے اپنے ہاتھ سے اقوام کو اُکھاڑ کر اُنہیں لگایا۔
|
||
تُو نے اُمّتوں کو تباہ کر کے اُنہیں پھیلایا۔ \v 4 ۔ کیونکہ وہ اپنی تلوار سے اِس مُلک پر قابِض نہ ہُوئے۔
|
||
اَور نہ اُن کے بازُو ہی نے اُنہیں بچایا۔
|
||
بلکہ تیرے ہی دہنے ہاتھ نے اَور تیرے ہی بازُو نے۔
|
||
اَور تیرے چہرے کے نُور نے ۔کیونکہ تُو نے اُن سے مُحبّت کی۔ |