ur_psa_text_ulb/35/13.txt

4 lines
485 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ پر مَیں ۔ جب وہ بیمار تھے ٹاٹ اَوڑ ھتا تھا۔
اَور روزہ رکھتے ہُوئے اپنی جان کو دُکھ دیا
اور اپنے باطن میں دعائیں کرتا تھا۔ \v 14 ۔ مَیں اُس کے لئے ایسے پھِر تا رہا گویا کہ میرا دوست یا میرا بھائی ہَے۔
یا ایسے جھُک کر غم کر تا تھا ۔جیسے کوئی اپنی ماں کے لئے ماتم کرتا ہَے۔