ur_psa_text_ulb/07/14.txt

4 lines
519 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔ وہ اُن کے لئے مہُلک ہتھیار تیّار کرے گا۔
اَور اپنے تِیروں کو شُعلہ دار بنائے گا \v 15 ۔ دیکھو اُسے بَدی کے دَرد لگے ہَیں ۔وہ شرارت سے بار دار ہُؤا ہَے۔
اَور اُس سے نارسائی پیدا ہوئی ہَے۔ \v 16 ۔ اُس نے گڑھا کھود کر اُسے گہرا کیا ہَے۔
اَور جو کھائی اُس نے بنائی ہَے اُس میں آپ ہی گِر پڑتا ہَے۔