\v 8 ۔میرے جان پہچانوں کو تُو نے مُجھ سے دُور کر دِیا۔
تُو نے مُجھے اُن کے نزدِیک مکرُوہ ٹھہرایا ہَے۔
مَیں قید میں ہُوں۔ اَور نِکل نہیں سکتا۔