4 lines
573 B
Plaintext
4 lines
573 B
Plaintext
\v 10 ۔کیونکہ تُو عظیم اُلشان اَور عجیب کام کرنے والا ہَے۔
|
|
تُو ہی اکیلا خُدا ہَے۔ \v 11 ۔اَے خُداوند اپنی راہ مُجھے بتا تاکہ مَیں تیری سچّائی پر چلّوں۔
|
|
میرے دِل کو یک طرفہ کر تاکہ وہ تیرے نام سے خوف کھائے۔ \v 12 ۔اَے خُداوند میرے خُدا مَیں اپنے سارے دِل سے تیرا شُکر کرُوں گا۔
|
|
اَور اَبد تک تیرے نام کی سِتائش بجا لاتا رہُوں گا۔ |