|
\v 3 ۔تُو نے اپنے غُصّے کو بِالکُل تھام لِیا ہَے۔
|
|
تُو اپنے غضب کی شِدّت سے باز آگیا ہَے۔ \v 4 ۔اَے ہمارے مُخِلّص خُدا۔ ہمیں واپس لا۔
|
|
اَور اپنی ناراضگی ہم سے دُور کر۔ \v 5 ۔کیا تُو اَبد تک ہم سے ناراض رہے گا؟
|
|
کیا تُو پُشت در پُشت اپنا غضب طویل کرتا جائے گا؟ |